Zakat, Ushr, Social Welfare, Special Education & Women Empowerment Department
Department Header Image

خیبر پختونخواہ کے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ نے 09 جنوری 2026 بروز جمعہ 11:00 بجے فیس بک پر ای کلی کچہری کا اہتمام کیا ہے۔ جس کی صدارت ایڈیشنل سیکریٹری (سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ) کریں گے۔ جس میں ہم عوامی مسائل حل کریں گے اور آپ کے مسائل کا جواب دیں گے۔ آپ اپنی شکایت گوگل فارم پر آن لائن درج کر سکتے ہیں جبکہ آپ جمعہ کو نیچے دیئے گئے نمبر اور فیس بک پر براہ راست اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔

Welcome Image
Responsive Layout
Address: Benevolent Fund Building Peshawar Cantt, Khyber Pakhtunkhwa
Phone: 091-9211931
Email: secretary.sw@kp.gov.pk